لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الليل (92) — آیت 18

الَّذِیۡ یُؤۡتِیۡ مَالَہٗ یَتَزَکّٰی ﴿ۚ۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡیُؤۡتِیۡمَالَہٗیَتَزَکّٰی
وہ جودیتا ہےمال اپناکہ وہ پاک ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡیُؤۡتِیۡمَالَہٗیَتَزَکّٰی
وہ جودیتا ہےمال اپناکہ وہ پاک ہو جائے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْ يُؤْتِيْمَالَهٗيَتَزَكّٰى
جو دیتا ہےاپنا مالپاک کرنے کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِيThe one who
2يُؤْتِيgives
3مَالَهُhis wealth
4يَتَزَكَّى(to) purify himself