ثُمَّ کَانَ مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَۃِ ﴿ؕ۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| ثُمَّ | کَانَ | مِنَ الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَتَوَاصَوۡا | بِالصَّبۡرِ | وَتَوَاصَوۡا | بِالۡمَرۡحَمَۃِ |
| پھر | ہو وہ | ان میں سے جو | ایمان لائے | اور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی | صبر کرنے کی | اور ایک دوسرے کو تلقین کی | رحم کرنے کی |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| ثُمَّ | کَانَ | مِنَ الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَتَوَاصَوۡا | بِالصَّبۡرِ | وَتَوَاصَوۡا | بِالۡمَرۡحَمَۃِ |
| پھر | وہ ہو | ان لوگوں میں سے جو | ایمان لائے | اور انہوں نے ایک دوسرے کو وصیت کی | صبر کی | اور انہوں نے ایک دوسرے کو وصیت کی | رحم کی |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| ثُمَّ كَانَ | مِنَ | الَّذِيْنَ | اٰمَنُوْا | وَتَوَاصَوْا | بِالصَّبْرِ | وَتَوَاصَوْا | بِالْمَرْحَمَةِ |
| پھر ہو | سے | جو | ایمان لائے | اور باہم نصیحت کی | صبر کی | اور باہم نصیحت کی | رحم کھانے کی |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | ثُمَّ | Then |
| 2 | كَانَ | he is |
| 3 | مِنَ | of |
| 4 | الَّذِينَ | those who |
| 5 | آمَنُوا | believe |
| 6 | وَتَوَاصَوْا | and enjoin (each other) |
| 7 | بِالصَّبْرِ | to patience |
| 8 | وَتَوَاصَوْا | and enjoin (each other) |
| 9 | بِالْمَرْحَمَةِ | to compassion |