لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 99

وَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ مَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ یَتَّخِذُ مَا یُنۡفِقُ قُرُبٰتٍ عِنۡدَ اللّٰہِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوۡلِ ؕ اَلَاۤ اِنَّہَا قُرۡبَۃٌ لَّہُمۡ ؕ سَیُدۡخِلُہُمُ اللّٰہُ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۹۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیُّؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَیَتَّخِذُمَایُنۡفِقُقُرُبٰتٍعِنۡدَ اللّٰہِوَصَلَوٰتِالرَّسُوۡلِاَلَاۤاِنَّہَاقُرۡبَۃٌلَّہُمۡسَیُدۡخِلُہُمُاللّٰہُفِیۡ رَحۡمَتِہٖاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور دیہاتیوں / بدویوں میں سےکوئی ہے جوایمان رکھتا ہےاللہ پراور آخری دن پراور وہ بنا لیتا ہےاسے جووہ خرچ کرتا ہےقربتوں ( کا ذریعہ)اللہ کے نزدیکاور دعاؤں کارسول کیخبرداربیشک وہقربت (کا ذریعہ )ہےان کے لیےعنقریب داخل کرے گا انہیںاللہاپنی رحمت میںبیشکاللہ تعالیبخشنے والا، مہربان ہےبہت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیُّؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَیَتَّخِذُمَایُنۡفِقُقُرُبٰتٍعِنۡدَ اللّٰہِوَصَلَوٰتِالرَّسُوۡلِاَلَاۤاِنَّہَاقُرۡبَۃٌلَّہُمۡسَیُدۡخِلُہُمُاللّٰہُفِیۡ رَحۡمَتِہٖاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور دیہاتیوں میں سے کچھ ہیںجوایمان رکھتے ہیںاللہ تعالیٰ پراور آخرت کے دن پراور وہ سمجھتے ہیںجووہ خرچ کرتے ہیںقربتوں کا ذریعہاللہ تعالیٰ کے نزدیکاور دعاؤں کارسول کیہاںیقیناً وہی(خرچ)قربت کا ذریعہان کے لیےعنقریب داخل کرے گا ان کواللہ تعالیٰاپنی رحمت میںیقیناًاللہ تعالیٰبےحد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالْاَعْرَابِمَنْيُّؤْمِنُبِاللّٰهِوَالْيَوْمِ الْاٰخِرِوَيَتَّخِذُمَا يُنْفِقُقُرُبٰتٍعِنْدَ اللّٰهِوَصَلَوٰتِالرَّسُوْلِاَلَآاِنَّهَاقُرْبَةٌلَّھُمْسَيُدْخِلُھُمُاللّٰهُفِيْرَحْمَتِهٖاِنَّاللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور سے (بعض)دیہاتیجوایمان رکھتے ہیںاللہ پراور آخرت کا دناور سمجھتے ہیںجو وہ خرچ کریںنزدیکیاںاللہ سےاوردعائیںرسولہاں ہاںیقیناً وہنزدیکیان کے لیےجلد داخل کریگا انہیںاللہمیںاپنی رحمتبیشکاللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَBut among
2الْأَعْرَابِthe bedouins
3مَنْ(is he) who
4يُؤْمِنُbelieves
5بِاللَّهِin Allah
6وَالْيَوْمِand the Day
7الْآخِرِthe Last
8وَيَتَّخِذُand takes
9مَاwhat
10يُنْفِقُhe spends
11قُرُبَاتٍ(as) means of nearness
12عِنْدَwith
13اللَّهِAllah
14وَصَلَوَاتِand blessings
15الرَّسُولِ(of) the Messenger
16أَلَاBehold!
17إِنَّهَاIndeed it
18قُرْبَةٌ(is) a means of nearness
19لَهُمْfor them
20سَيُدْخِلُهُمُwill admit them
21اللَّهُAllah
22فِيto
23رَحْمَتِهِHis Mercy
24إِنَّIndeed
25اللَّهَAllah
26غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
27رَحِيمٌMost Merciful