لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 98

وَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ مَنۡ یَّتَّخِذُ مَا یُنۡفِقُ مَغۡرَمًا وَّ یَتَرَبَّصُ بِکُمُ الدَّوَآئِرَ ؕ عَلَیۡہِمۡ دَآئِرَۃُ السَّوۡءِ ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۹۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیَّتَّخِذُمَایُنۡفِقُمَغۡرَمًاوَّیَتَرَبَّصُبِکُمُالدَّوَآئِرَعَلَیۡہِمۡدَآئِرَۃُالسَّوۡءِوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور دیہاتیوں / بدویوں میں سےکوئی ہے جوبنا لیتا ہےاسے جووہ خرچ کرتا ہےتاواناور وہ انتظار کرتا ہےتمہارے بارے میںگردشوں کاان پر ہےگردشبریاور اللہ تعالیخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیَّتَّخِذُمَایُنۡفِقُمَغۡرَمًاوَّیَتَرَبَّصُبِکُمُالدَّوَآئِرَعَلَیۡہِمۡدَآئِرَۃُالسَّوۡءِوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور دیہاتیوں میں سےجوسمجھتے ہیںجو۔(اللہ کی راہ میں) وہ خرچ کرتے ہیںتاواناور وہ انتظار کرتے ہیںتم پرزمانے کی گردشوں کاانہی پر ہےگردشبریاور اللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالْاَعْرَابِمَنْيَّتَّخِذُمَا يُنْفِقُمَغْرَمًاوَّيَتَرَبَّصُبِكُمُالدَّوَآئِرَعَلَيْهِمْدَآئِرَةُالسَّوْءِوَاللّٰهُسَمِيْعٌعَلِيْمٌ
اور سے (بعض)دیہاتیجولیتے ہیں (سمجھتے ہیں)جو وہ خرچ کرتے ہیںتاواناور انتظار کرتے ہیںتمہارے لیےگردشیںان پرگردشبریاور اللہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd among
2الْأَعْرَابِthe bedouins
3مَنْ(is he) who
4يَتَّخِذُtakes
5مَاwhat
6يُنْفِقُhe spends
7مَغْرَمًا(as) a loss
8وَيَتَرَبَّصُand he awaits
9بِكُمُfor you
10الدَّوَائِرَthe turns (of misfortune)
11عَلَيْهِمْUpon them
12دَائِرَةُ(will be) the turn
13السَّوْءِ(of) the evil
14وَاللَّهُAnd Allah
15سَمِيعٌ(is) All-Hearer
16عَلِيمٌAll-Knower