لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 94

یَعۡتَذِرُوۡنَ اِلَیۡکُمۡ اِذَا رَجَعۡتُمۡ اِلَیۡہِمۡ ؕ قُلۡ لَّا تَعۡتَذِرُوۡا لَنۡ نُّؤۡمِنَ لَکُمۡ قَدۡ نَبَّاَنَا اللّٰہُ مِنۡ اَخۡبَارِکُمۡ ؕ وَ سَیَرَی اللّٰہُ عَمَلَکُمۡ وَ رَسُوۡلُہٗ ثُمَّ تُرَدُّوۡنَ اِلٰی عٰلِمِ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡتَذِرُوۡنَاِلَیۡکُمۡاِذَارَجَعۡتُمۡاِلَیۡہِمۡقُلۡلَّا تَعۡتَذِرُوۡالَنۡنُّؤۡمِنَلَکُمۡقَدۡنَبَّاَنَااللّٰہُمِنۡ اَخۡبَارِکُمۡوَسَیَرَیاللّٰہُعَمَلَکُمۡوَرَسُوۡلُہٗثُمَّتُرَدُّوۡنَاِلٰی عٰلِمِالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
وہ عذر پیش کریں گےطرف تمہارےجبلوٹو گے تمطرف ان کےکہہ دیجیےنہ تم عذر پیش کروہر گز نہیںہم اعتبار کریں گےتمہاراتحقیقبتا دیں ہمیںاللہ نےبعض خبریں تمہاریاور عنقریب دیکھے گااللہعمل تمہارااور اس کا رسول (بھی)پھرتم لوٹائے جاؤ گےطرف جاننے والےغیباور حاضر کےپھر وہ بتائے گا تمہیںوہ جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡتَذِرُوۡنَاِلَیۡکُمۡاِذَارَجَعۡتُمۡاِلَیۡہِمۡقُلۡلَّا تَعۡتَذِرُوۡالَنۡنُّؤۡمِنَلَکُمۡقَدۡنَبَّاَنَااللّٰہُمِنۡ اَخۡبَارِکُمۡوَسَیَرَیاللّٰہُعَمَلَکُمۡوَرَسُوۡلُہٗثُمَّتُرَدُّوۡنَاِلٰی عٰلِمِ الۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
وہ عذر پیش کریں گےتمہاری طرفجبواپس آؤ تمان کی طرفآپ کہہ دیںعذر نہ کروہر گز نہیںہم یقین کریں گےتمہارے لیےبلاشبہبتا دی ہےہمیںاللہ تعالیٰ نےتمہاری کچھ خبریںاور عنقریب دیکھیں گےاللہ تعالیٰتمہارا عملاور اس کا رسولپھرتم لوٹائےجاؤ گےغیب جاننے والے کی طرفاور حاضر کوتو وہ بتا دے گا تمہیںجو کچھتھے تمکرتے رہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَعْتَذِرُوْنَاِلَيْكُمْاِذَارَجَعْتُمْاِلَيْهِمْقُلْلَّا تَعْتَذِرُوْالَنْ نُّؤْمِنَلَكُمْقَدْ نَبَّاَنَااللّٰهُمِنْ اَخْبَارِكُمْوَسَيَرَىاللّٰهُعَمَلَكُمْوَرَسُوْلُهٗثُمَّتُرَدُّوْنَاِلٰىعٰلِمِالْغَيْبِوَالشَّهَادَةِفَيُنَبِّئُكُمْبِمَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
عذر لائیں گےتمہارے پاسجبتم لوٹ کر جاؤگےان کی طرفآپ کہ دیںعذر نہ کروہرگز ہم یقین نہ کریں گےتمہاراہمیں بتاچکا ہےاللہتمہاری سب خبریں (حالات)اور ابھی دیکھے گااللہتمہارے عملاور اس کا رسولپھرتم لوٹائے جاؤگےطرفجاننے والاپوشیدہاور ظاہرپھر وہ تمہیں جتا دے گاوہ جوتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَعْتَذِرُونَThey will make excuses
2إِلَيْكُمْto you
3إِذَاwhen
4رَجَعْتُمْyou (have) returned
5إِلَيْهِمْto them
6قُلْSay
7لَا(Do) not
8تَعْتَذِرُواmake excuse
9لَنْnever
10نُؤْمِنَwe will believe
11لَكُمْyou
12قَدْVerily
13نَبَّأَنَا(has) informed us
14اللَّهُAllah
15مِنْof
16أَخْبَارِكُمْyour news
17وَسَيَرَىand will see
18اللَّهُAllah
19عَمَلَكُمْyour deeds
20وَرَسُولُهُand His Messenger
21ثُمَّThen
22تُرَدُّونَyou will be brought back
23إِلَىto
24عَالِمِ(the) Knower
25الْغَيْبِ(of) the unseen
26وَالشَّهَادَةِand the seen
27فَيُنَبِّئُكُمْthen He will inform you
28بِمَاof what
29كُنْتُمْyou used (to)
30تَعْمَلُونَdo