لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 90

وَ جَآءَ الۡمُعَذِّرُوۡنَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ لِیُؤۡذَنَ لَہُمۡ وَ قَعَدَ الَّذِیۡنَ کَذَبُوا اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ سَیُصِیۡبُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۹۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَالۡمُعَذِّرُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِلِیُؤۡذَنَلَہُمۡوَقَعَدَالَّذِیۡنَکَذَبُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗسَیُصِیۡبُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور آگئےعذر کرنے والےبددیوں / دیہاتیوں میں سےکہ اجازت دی جائےانہیںاور بیٹھ گئےوہ جنہوں نےجھوٹ بولااللہ سےاور اس کے رسول سےعنقریب پہنچے گاانہیں جنہوں نےکفر کیاان میں سےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَالۡمُعَذِّرُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِلِیُؤۡذَنَلَہُمۡوَقَعَدَالَّذِیۡنَکَذَبُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗسَیُصِیۡبُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور آئےبہانے بنانے والےدیہاتیوں میں سےتاکہ اجازت دی جائےاُن کے لئےاور بیٹھے رہےوہ لوگجنہوں نے جھوٹ بولا تھااللہ سےاور اس کے رسول سےعنقریب پہنچے گااُن لوگوں کوجن لوگوں نے کفر کیااُن میں سےعذابدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَآءَالْمُعَذِّرُوْنَمِنَالْاَعْرَابِلِيُؤْذَنَلَهُمْوَقَعَدَالَّذِيْنَكَذَبُوااللّٰهَوَرَسُوْلَهٗسَيُصِيْبُالَّذِيْنَكَفَرُوْامِنْهُمْعَذَابٌاَلِيْمٌ
اور آئےبہانہ بنانے والےسےدیہاتی (جمع)کہ رخصت دی جائےان کوبیٹھ رہےوہ لوگ جوجھوٹ بولااللہاور اس کا رسولعنقریب پہنچے گاوہ لوگ جوانہوں نے کفر کیاان سےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَاءَAnd came
2الْمُعَذِّرُونَthe ones who make excuses
3مِنَof
4الْأَعْرَابِthe bedouins
5لِيُؤْذَنَthat permission be granted
6لَهُمْto them
7وَقَعَدَand sat
8الَّذِينَthose who
9كَذَبُواlied
10اللَّهَ(to) Allah
11وَرَسُولَهُand His Messenger
12سَيُصِيبُWill strike
13الَّذِينَthose who
14كَفَرُواdisbelieved
15مِنْهُمْamong them
16عَذَابٌa punishment
17أَلِيمٌpainful