لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 88

لٰکِنِ الرَّسُوۡلُ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ جٰہَدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡخَیۡرٰتُ ۫ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِالرَّسُوۡلُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡوَاُولٰٓئِکَلَہُمُالۡخَیۡرٰتُوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
لیکنرسولاور وہ لوگ جوایمان لائےساتھ اس کےانہوں نے جہاد کیاساتھ اپنے مالوں کےاور اپنی جانوں کےاور یہی لوگ ہیںجن کے لیےبھلائیاں ہیںاور یہی لوگ ہیںوہجو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِالرَّسُوۡلُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡوَاُولٰٓئِکَلَہُمُالۡخَیۡرٰتُوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
لیکنرسول نےاور وہ لوگ جوایمان لائےساتھ اُس کےجہاد کیا اُنہوں نےساتھ اپنے مالوں کےاور اپنی جانوں کےاور یہی لوگ ہیںجن کے لیےبھلائیاں ہیںاور یہیوہ سبفلاح پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لٰكِنِالرَّسُوْلُوَالَّذِيْنَاٰمَنُوْامَعَهٗجٰهَدُوْابِاَمْوَالِهِمْوَاَنْفُسِهِمْوَاُولٰٓئِكَلَهُمُالْخَيْرٰتُوَاُولٰٓئِكَهُمُالْمُفْلِحُوْنَ
لیکنرسولاور وہ لوگ جوایمان لائےاس کے ساتھانہوں نے جہاد کیااپنے مالوں سےاور اپنی جانیںاور وہی لوگان کے لیےبھلائیاںاور یہی لوگوہفلاح پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَكِنِBut
2الرَّسُولُthe Messenger
3وَالَّذِينَand those who
4آمَنُواbelieved
5مَعَهُwith him
6جَاهَدُواstrove
7بِأَمْوَالِهِمْwith their wealth
8وَأَنْفُسِهِمْand their lives
9وَأُولَئِكَAnd those
10لَهُمُfor them
11الْخَيْرَاتُ(are) the good things
12وَأُولَئِكَand those
13هُمُthey
14الْمُفْلِحُونَ(are) the successful ones