لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 86

وَ اِذَاۤ اُنۡزِلَتۡ سُوۡرَۃٌ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَ جَاہِدُوۡا مَعَ رَسُوۡلِہِ اسۡتَاۡذَنَکَ اُولُوا الطَّوۡلِ مِنۡہُمۡ وَ قَالُوۡا ذَرۡنَا نَکُنۡ مَّعَ الۡقٰعِدِیۡنَ ﴿۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاۤاُنۡزِلَتۡسُوۡرَۃٌاَنۡاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَجَاہِدُوۡامَعَرَسُوۡلِہِاسۡتَاۡذَنَکَاُولُواالطَّوۡلِمِنۡہُمۡوَقَالُوۡاذَرۡنَانَکُنۡمَّعَ الۡقٰعِدِیۡنَ
اور جباتاری جاتی ہےکوئی سورتکہایمان لاؤاللہ پراور جہاد کروساتھاس کے رسول کےاجازت مانگتے ہیں آپ ےوسعت والےان میں سےاور وہ کہتے ہیںچھوڑ دیجیے ہمیںکہ ہم ہوجائیںساتھ بیٹھنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاۤاُنۡزِلَتۡسُوۡرَۃٌاَنۡاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَجَاہِدُوۡامَعَرَسُوۡلِہِاسۡتَاۡذَنَکَاُولُواالطَّوۡلِمِنۡہُمۡوَقَالُوۡاذَرۡنَانَکُنۡمَّعَالۡقٰعِدِیۡنَ
اور جبنازل کی جاتی ہےکوئی سورتیہ کہتم ایمان لاؤاللہ تعالیٰ پراور تم جہاد کروساتھاُس کے رسول کےاجازت مانگتے ہیں آپ سےمال والے لوگان میں سےاور وہ کہتے ہیںآپ چھوڑ دیجیے ہمیںہم ہو جائیںساتھبیٹھنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَآاُنْزِلَتْسُوْرَةٌاَنْاٰمِنُوْابِاللّٰهِوَجَاهِدُوْامَعَرَسُوْلِهِاسْتَاْذَنَكَاُولُوا الطَّوْلِمِنْهُمْوَقَالُوْاذَرْنَانَكُنْمَّعَالْقٰعِدِيْنَ
اور جبنازل کی جاتی ہےکوئی سورتکہایمان لاؤاللہ پراور جہاد کروساتھاس کا رسولآپ سے اجازت چاہتے ہیںمقدور والےان سےاور کہتے ہیںچھوڑ دے ہمیںہم ہوجائیںساتھبیٹھ رہ جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2أُنْزِلَتْwas revealed
3سُورَةٌa Surah
4أَنْthat
5آمِنُواbelieve
6بِاللَّهِin Allah
7وَجَاهِدُواand strive
8مَعَwith
9رَسُولِهِHis Messenger
10اسْتَأْذَنَكَask your permission
11أُولُو(the) men
12الطَّوْلِ(of) wealth
13مِنْهُمْamong them
14وَقَالُواand said
15ذَرْنَاLeave us
16نَكُنْ(to) be
17مَعَwith
18الْقَاعِدِينَthose who sit