لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 76

فَلَمَّاۤ اٰتٰہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ بَخِلُوۡا بِہٖ وَ تَوَلَّوۡا وَّ ہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤاٰتٰہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖبَخِلُوۡابِہٖوَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
پھر جباس نے دیا انہیںاپنے فضل سےوہ بخل کرنے لگےساتھ اس کےاور وہ منہ موڑ گئےاس حال میں کہ وہاعراض کرنے والے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤاٰتٰہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖبَخِلُوۡابِہٖوَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
پھر جباس نے عطا کیا اُن کواپنے فضل میں سےبخل کیا انہوں نےاُ س پراور منہ موڑ گئےاس حال میں کہ وہاعراض کرنے والے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّآاٰتٰىهُمْمِّنْفَضْلِهٖبَخِلُوْابِهٖوَتَوَلَّوْاوَّهُمْمُّعْرِضُوْنَ
پھر جباس نے دیا انہیںسےاپنا فضلانہوں نے بخل کیااس میںاور پھرگئےاور وہروگردانی کرنے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاBut when
2آتَاهُمْHe gave them
3مِنْof
4فَضْلِهِHis Bounty
5بَخِلُواthey became stingy
6بِهِwith it
7وَتَوَلَّوْاand turned away
8وَهُمْwhile they
9مُعْرِضُونَ(were) averse