لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 75

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ عٰہَدَ اللّٰہَ لَئِنۡ اٰتٰىنَا مِنۡ فَضۡلِہٖ لَنَصَّدَّقَنَّ وَ لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡعٰہَدَاللّٰہَلَئِنۡاٰتٰىنَامِنۡ فَضۡلِہٖلَنَصَّدَّقَنَّوَلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کچھ ان میں سے وہ ہیںجنہوں نےعہد کیااللہ سےالبتہ اگروہ دے گا ہمیںاپنے فضل سےالبتہ ہم ضرور صدقہ کریں گےاور البتہ ہم ضرور ہو جائیں گےنیک لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡعٰہَدَاللّٰہَلَئِنۡاٰتٰىنَامِنۡ فَضۡلِہٖلَنَصَّدَّقَنَّوَلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور اُن میں سے ہےجس نےعہد کیااللہ تعالیٰ سےیقیناً اگراس نے دیا ہمیںاپنے فضل سےہم ضرور صدقہ کریں گےاور ہم ٖضرور ہو جا ئیں گےنیک لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْهُمْمَّنْعٰهَدَ اللّٰهَلَئِنْاٰتٰىنَامِنْفَضْلِهٖلَنَصَّدَّقَنَّوَلَنَكُوْنَنَّمِنَالصّٰلِحِيْنَ
اور ان سےجوعہد کیا اللہ سےالبتہ۔ اگرہمیں دے وہسےاپنا فضلضرور صدقہ دیں ہماور ہم ضرور ہوجائیں گےسےصالح (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْهُمْAnd among them
2مَنْ(is he) who
3عَاهَدَmade a covenant
4اللَّهَ(with) Allah
5لَئِنْIf
6آتَانَاHe gives us
7مِنْof
8فَضْلِهِHis bounty
9لَنَصَّدَّقَنَّsurely we will give charity
10وَلَنَكُونَنَّand surely we will be
11مِنَamong
12الصَّالِحِينَthe righteous