لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 74

یَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ مَا قَالُوۡا ؕ وَ لَقَدۡ قَالُوۡا کَلِمَۃَ الۡکُفۡرِ وَ کَفَرُوۡا بَعۡدَ اِسۡلَامِہِمۡ وَ ہَمُّوۡا بِمَا لَمۡ یَنَالُوۡا ۚ وَ مَا نَقَمُوۡۤا اِلَّاۤ اَنۡ اَغۡنٰہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ فَاِنۡ یَّتُوۡبُوۡا یَکُ خَیۡرًا لَّہُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّتَوَلَّوۡا یُعَذِّبۡہُمُ اللّٰہُ عَذَابًا اَلِیۡمًا ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ مَا لَہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِمَاقَالُوۡاوَلَقَدۡقَالُوۡاکَلِمَۃَالۡکُفۡرِوَکَفَرُوۡابَعۡدَاِسۡلَامِہِمۡوَہَمُّوۡابِمَالَمۡیَنَالُوۡاوَمَانَقَمُوۡۤااِلَّاۤاَنۡاَغۡنٰہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗمِنۡ فَضۡلِہٖفَاِنۡیَّتُوۡبُوۡایَکُخَیۡرًالَّہُمۡوَاِنۡیَّتَوَلَّوۡایُعَذِّبۡہُمُاللّٰہُعَذَابًااَلِیۡمًافِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡفِی الۡاَرۡضِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
وہ قسمیں کھاتے ہیںاللہ کینہیںانہوں نے کہاحالانکہ البتہ تحقیقانہوں نے کہاکلمہکفر کااور انہوں نے کفر کیابعداپنے اسلام کےاور انہوں نے ارادہ کیااس کا جونہیںوہ پا سکےاور نہیںانہوں نے انتقام لیامگریہ کہغنی کردیا انہیںاللہ نےاور اس کے رسول نےاپنے فضل سےپھر اگروہ توبہ کرلیںہوگااچھا انہی کے لیےان کے لیےاور اگروہ منہ موڑیںعذاب دے گا انہیںاللہعذابدردناکدنیا میںاور آخرت میںاور نہ ہوگاان کے لیےزمین میںکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِمَاقَالُوۡاوَلَقَدۡقَالُوۡاکَلِمَۃَالۡکُفۡرِوَکَفَرُوۡابَعۡدَاِسۡلَامِہِمۡوَہَمُّوۡابِمَالَمۡ یَنَالُوۡاوَمَانَقَمُوۡۤااِلَّاۤاَنۡاَغۡنٰہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗمِنۡ فَضۡلِہٖفَاِنۡیَّتُوۡبُوۡایَکُخَیۡرًالَّہُمۡوَاِنۡیَّتَوَلَّوۡایُعَذِّبۡہُمُاللّٰہُعَذَابًااَلِیۡمًافِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡفِی الۡاَرۡضِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَا نَصِیۡرٍ
وہ قسم کھاتے ہیںاللہ تعالیٰ کینہیںانہوں نے بات کیحالانکہ بلاشبہانہوں نے بات کی ہےباتکافرانہاور انہوں نے کفر کیابعداپنے اسلام کےاور انہوں نے ارادہ کیااُس چیز کا جواُنہوں نے نہیں پائیاور نہیںانہوں نے انتقام لیامگریہ کہغنی کردیا اُن کواللہ تعالیٰاور اُ س کے رسول نےاپنے فضل سےچنانچہ اگروہ توبہ کریںہوگابہتراُن کے لیےاور اگروہ منہ پھیر لیںعذاب دے گا اُن کواللہ تعالیٰعذابدردناکدُنیا میںاور آخرت میںاور نہیں ہوگااُن کے لیےزمین میںکوئی دوستاور نہ کوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَحْلِفُوْنَبِاللّٰهِمَا قَالُوْاوَلَقَدْ قَالُوْاكَلِمَةَ الْكُفْرِوَكَفَرُوْابَعْدَاِسْلَامِهِمْوَهَمُّوْابِمَالَمْ يَنَالُوْاوَمَا نَقَمُوْٓااِلَّآاَنْاَغْنٰىهُمُ اللّٰهُوَرَسُوْلُهٗمِنْفَضْلِهٖفَاِنْيَّتُوْبُوْايَكُخَيْرًالَّهُمْوَاِنْيَّتَوَلَّوْايُعَذِّبْهُمُاللّٰهُعَذَابًااَلِيْمًافِيالدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِوَمَالَهُمْفِي الْاَرْضِمِنْوَّلِيٍّوَّلَانَصِيْرٍ
وہ قسمیں کھاتے ہیںاللہ کینہیں انہوں نے کہاحالانکہ ضرور انہوں نے کہاکفر کا کلمہاور انہوں نے کفر کیابعدان کا (اپنا) اسلاماور قصد کیا انہوں نےاس کا جوانہیں نہ ملیاورانہوں نے بدلہ نہ دیامگریہ کہانہیں غنی کردیا اللہاور اس کا رسولسےاپنا فضلسو اگروہ توبہ کرلیںہوگابہتران کے لیےاور اگروہ پھرجائیںعذاب دے گا انہیںاللہعذابدردناکمیںدنیااور آخرتاور نہیںان کے لیےزمین میںکوئیحمایتیاور نہکوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَحْلِفُونَThey swear
2بِاللَّهِby Allah
3مَاnothing
4قَالُوا(that) they said
5وَلَقَدْwhile certainly
6قَالُواthey said
7كَلِمَةَ(the) word
8الْكُفْرِ(of) the disbelief
9وَكَفَرُواand disbelieved
10بَعْدَafter
11إِسْلَامِهِمْtheir (pretense of) Islam
12وَهَمُّواand planned
13بِمَا[of] what
14لَمْnot
15يَنَالُواthey could attain
16وَمَاAnd not
17نَقَمُواthey were resentful
18إِلَّاexcept
19أَنْthat
20أَغْنَاهُمُhad enriched them
21اللَّهُAllah
22وَرَسُولُهُand His Messenger
23مِنْof
24فَضْلِهِHis Bounty
25فَإِنْSo if
26يَتُوبُواthey repent
27يَكُit is
28خَيْرًاbetter
29لَهُمْfor them
30وَإِنْand if
31يَتَوَلَّوْاthey turn away
32يُعَذِّبْهُمُwill punish them
33اللَّهُAllah
34عَذَابًا(with) a punishment
35أَلِيمًاpainful
36فِيin
37الدُّنْيَاthe world
38وَالْآخِرَةِand (in) the Hereafter
39وَمَاAnd not
40لَهُمْfor them
41فِيin
42الْأَرْضِthe earth
43مِنْany
44وَلِيٍّprotector
45وَلَاand not
46نَصِيرٍa helper