لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 68

وَعَدَ اللّٰہُ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتِ وَ الۡکُفَّارَ نَارَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ ہِیَ حَسۡبُہُمۡ ۚ وَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّقِیۡمٌ ﴿ۙ۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَاللّٰہُالۡمُنٰفِقِیۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتِوَالۡکُفَّارَنَارَجَہَنَّمَخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاہِیَحَسۡبُہُمۡوَلَعَنَہُمُاللّٰہُوَلَہُمۡعَذَابٌمُّقِیۡمٌ
وعدہ کیااللہ نےمنافق مردوں سےاور منافق عورتوں سےاور کافروں سےآگ کاجہنم کیہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںوہیکافی ہے انہیںاور لعنت کی ان پراللہ نےاور ان کے لیےعذاب ہےقائم رہنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَاللّٰہُالۡمُنٰفِقِیۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتِوَالۡکُفَّارَنَارَجَہَنَّمَخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاہِیَحَسۡبُہُمۡوَلَعَنَہُمُاللّٰہُوَلَہُمۡعَذَابٌمُّقِیۡمٌ
وعدہ کیااللہ تعالیٰ نےمنافق مردوں سےاور منافق عورتوں سےاور کافروں سےآگ کادوزخ کیہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںوہیکافی ہے اُ نہیںاور لعنت کی اُن پراللہ تعالیٰ نےاور اُن کے لئےعذاب ہےہمیشہ رہنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعَدَ اللّٰهُالْمُنٰفِقِيْنَوَالْمُنٰفِقٰتِوَالْكُفَّارَنَارَ جَهَنَّمَخٰلِدِيْنَفِيْهَاھِىَحَسْبُهُمْوَلَعَنَهُمُاللّٰهُوَلَهُمْعَذَابٌمُّقِيْمٌ
اللہ نے وعدہ دیامنافق مرد (جمع)اور منافق عورتیں (جمع)اور کافر (جمع)جہنم کی آگہمیشہ رہیںاس میںوہیان کے لیے کافیان پر لعنت کیاللہاور ان کے لیےعذابہمیشہ رہنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعَدَhas promised
2اللَّهُAllah
3الْمُنَافِقِينَthe hypocrite men
4وَالْمُنَافِقَاتِand the hypocrite women
5وَالْكُفَّارَand the disbelievers
6نَارَFire
7جَهَنَّمَ(of) Hell
8خَالِدِينَthey (will) abide forever
9فِيهَاin it
10هِيَIt (is)
11حَسْبُهُمْsufficient for them
12وَلَعَنَهُمُAnd has cursed them
13اللَّهُAllah
14وَلَهُمْand for them
15عَذَابٌ(is) a punishment
16مُقِيمٌenduring