لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 60

اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلۡفُقَرَآءِ وَ الۡمَسٰکِیۡنِ وَ الۡعٰمِلِیۡنَ عَلَیۡہَا وَ الۡمُؤَلَّفَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ وَ فِی الرِّقَابِ وَ الۡغٰرِمِیۡنَ وَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ ابۡنِ السَّبِیۡلِ ؕ فَرِیۡضَۃً مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالصَّدَقٰتُلِلۡفُقَرَآءِوَالۡمَسٰکِیۡنِوَالۡعٰمِلِیۡنَعَلَیۡہَاوَالۡمُؤَلَّفَۃِقُلُوۡبُہُمۡوَفِی الرِّقَابِوَالۡغٰرِمِیۡنَوَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَابۡنِ السَّبِیۡلِفَرِیۡضَۃًمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
بےشکصدقات توفقراء کے لیے ہیںاور مسکینوں کے لیےاور جو کام کرنے والے ہیںان پراور الفت دلائے گئےدل جن کےاور (گردنوں)کے آزاد کرنے میںاور قرض دار وں(کے لیے)اور اللہ کے راستے میںاور مسافر / راہ گیر (کے لیے)فریضہ ہےاللہ کی طرف سےاور اللہخوب علم والا ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالصَّدَقٰتُلِلۡفُقَرَآءِوَالۡمَسٰکِیۡنِوَالۡعٰمِلِیۡنَعَلَیۡہَاوَالۡمُؤَلَّفَۃِقُلُوۡبُہُمۡوَفِی الرِّقَابِوَالۡغٰرِمِیۡنَوَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَابۡنِ السَّبِیۡلِفَرِیۡضَۃًمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
بلاشبہصدقات ہےفقیروں کے لئےاور مسکینوں کے لیےاور کام کر نے والوں کے لیےاس پراور الفت ڈالی گئی ہےان کے دلوں میںاور گر دنوں کے چھڑانے میںاور تاوان بھرنے والوں میںاور اللہ تعالیٰ کی راہ میںاور مسافروں میںفرض ہےاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والا ہےکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاالصَّدَقٰتُلِلْفُقَرَآءِوَالْمَسٰكِيْنِوَالْعٰمِلِيْنَعَلَيْهَاوَالْمُؤَلَّفَةِقُلُوْبُهُمْوَفِيالرِّقَابِوَالْغٰرِمِيْنَوَفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِوَابْنِ السَّبِيْلِفَرِيْضَةًمِّنَاللّٰهِوَاللّٰهُعَلِيْمٌحَكِيْمٌ
صرفزکوۃمفلس (جمع)مسکین (جمع) محتاجاور کام کرنے والےاس پراور الفت دی جائےان کے دلاور میںگردنوں (کے چھڑانے)اور تاوان بھرنے والے، قرضداراور میںاللہ کی راہاور مسافرفریضہ (ٹھہرایا ہوا)سےاللہاور اللہعلم والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2الصَّدَقَاتُthe charities
3لِلْفُقَرَاءِ(are) for the poor
4وَالْمَسَاكِينِand the needy
5وَالْعَامِلِينَand those who collect
6عَلَيْهَاthem
7وَالْمُؤَلَّفَةِand the ones inclined
8قُلُوبُهُمْtheir hearts
9وَفِيand in
10الرِّقَابِthe (freeing of) the necks
11وَالْغَارِمِينَand for those in debt
12وَفِيand in
13سَبِيلِ(the) way
14اللَّهِ(of) Allah
15وَابْنِand son of (Travellers)
16السَّبِيلِthe wayfarer (Travellers)
17فَرِيضَةًan obligation
18مِنَfrom
19اللَّهِAllah
20وَاللَّهُAnd Allah
21عَلِيمٌ(is) All-Knowing
22حَكِيمٌAll-Wise