لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 59

وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰىہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ ۙ وَ قَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰہُ سَیُؤۡتِیۡنَا اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ وَ رَسُوۡلُہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِلَی اللّٰہِ رٰغِبُوۡنَ ﴿٪۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَنَّہُمۡرَضُوۡامَاۤاٰتٰىہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَقَالُوۡاحَسۡبُنَااللّٰہُسَیُؤۡتِیۡنَااللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَرَسُوۡلُہٗۤاِنَّاۤاِلَی اللّٰہِرٰغِبُوۡنَ
اور کاشیہ کہ وہوہ راضی ہو جاتےاس پر جودیا انہیںاللہ نےاور اس کے رسول نےاور وہ کہتےکافی ہے ہمیںاللہعنقریب دے گا ہمیںاللہاپنے فضل سےاور اس کا رسول (بھی)بےشک ہمطرف اللہ کیرغبت کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَنَّہُمۡرَضُوۡامَاۤاٰتٰىہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَقَالُوۡاحَسۡبُنَااللّٰہُسَیُؤۡتِیۡنَااللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَرَسُوۡلُہٗۤاِنَّاۤاِلَی اللّٰہِرٰغِبُوۡنَ
اور کاشواقعی وہراضی ہو جاتےاس پر جودیا ہے اُ نہیںاللہ تعالیٰ نےاور اُس کے رسول نےاور وہ کہتےکافی ہے ہمیںاللہ تعالیٰعنقریب عطا کرے گا ہمیںاللہ تعالیٰاپنے فضل سےاور اُس کارسولیقیناً ہمطرف اللہ تعالیٰ کیرغبت رکھنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْاَنَّهُمْرَضُوْامَآاٰتٰىهُمُاللّٰهُوَرَسُوْلُهٗوَقَالُوْاحَسْبُنَااللّٰهُسَيُؤْتِيْنَااللّٰهُمِنْفَضْلِهٖوَرَسُوْلُهٗٓاِنَّآاِلَىاللّٰهِرٰغِبُوْنَ
کیا اچھا ہوتااگر وہراضی ہوجاتےجوانہیں دیااللہاور اس کا رسولاور وہ کہتےہمیں کافی ہےاللہاب ہمیں دے گااللہسےاپنا فضلاور اس کا رسولبیشک ہمطرفاللہرغبت رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd if
2أَنَّهُمْ[that] they
3رَضُوا(were) satisfied
4مَا(with) what
5آتَاهُمُgave them
6اللَّهُAllah
7وَرَسُولُهُand His Messenger
8وَقَالُواand said
9حَسْبُنَاSufficient for us
10اللَّهُ(is) Allah
11سَيُؤْتِينَاwill give us
12اللَّهُAllah
13مِنْof
14فَضْلِهِHis Bounty
15وَرَسُولُهُand His Messenger
16إِنَّاIndeed we
17إِلَىto
18اللَّهِAllah
19رَاغِبُونَturn our hopes