قُلۡ ہَلۡ تَرَبَّصُوۡنَ بِنَاۤ اِلَّاۤ اِحۡدَی الۡحُسۡنَیَیۡنِ ؕ وَ نَحۡنُ نَتَرَبَّصُ بِکُمۡ اَنۡ یُّصِیۡبَکُمُ اللّٰہُ بِعَذَابٍ مِّنۡ عِنۡدِہٖۤ اَوۡ بِاَیۡدِیۡنَا ۫ۖ فَتَرَبَّصُوۡۤا اِنَّا مَعَکُمۡ مُّتَرَبِّصُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلۡتَرَبَّصُوۡنَبِنَاۤاِلَّاۤاِحۡدَیالۡحُسۡنَیَیۡنِوَنَحۡنُنَتَرَبَّصُبِکُمۡاَنۡیُّصِیۡبَکُمُاللّٰہُبِعَذَابٍمِّنۡ عِنۡدِہٖۤاَوۡبِاَیۡدِیۡنَافَتَرَبَّصُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡمُّتَرَبِّصُوۡنَ
کہہ دیجیےنہیںتم انتظار کرتےہمارے بارے میںمگرایک کادو بھلائیوں میں سےاور ہمہم انتظار کرتے ہیںتمہارے بارے میںکہپہنچائے تمہیںاللہکوئی عذاباپنے پاس سےیاہمارے ہاتھوں سےپس تم انتظار کروبےشک ہمساتھ تمہارےانتظار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلۡتَرَبَّصُوۡنَبِنَاۤاِلَّاۤاِحۡدَیالۡحُسۡنَیَیۡنِوَنَحۡنُنَتَرَبَّصُبِکُمۡاَنۡیُّصِیۡبَکُمُاللّٰہُبِعَذَابٍمِّنۡ عِنۡدِہٖۤاَوۡبِاَیۡدِیۡنَافَتَرَبَّصُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡمُّتَرَبِّصُوۡنَ
آپ کہہ دیںنہیںتم انتظا ر کرتےساتھ ہمارےسوائےایک کےدوبھلائیوں میں سےاور ہمہم انتظار کرتے ہیںساتھ تمہارےیہ کہپہنچائے تمہیںاللہ تعالیٰکوئی عذاباپنے پاس سےیاہمارے ہاتھوں سےسو انتظار کرویقیناًساتھ تمہارےانتظار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْ هَلْتَرَبَّصُوْنَبِنَآاِلَّآاِحْدَىالْحُسْنَيَيْنِوَنَحْنُنَتَرَبَّصُبِكُمْاَنْيُّصِيْبَكُمُاللّٰهُبِعَذَابٍمِّنْعِنْدِهٖٓاَوْبِاَيْدِيْنَافَتَرَبَّصُوْٓااِنَّامَعَكُمْمُّتَرَبِّصُوْنَ
آپ کہ دیں کیاتم انتظار کرتے ہوہم پرمگرایک کادو خوبیوںاور ہمانتظار کرتے ہیںتمہارے لیےکہتمہیں پہنچےاللہکوئی عذابسےاس کے پاسیاہمارے ہاتھوں سےسو تم انتظار کروہمتمہارے ساتھانتظار کرنیوالے (منتظر)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2هَلْDo?
3تَرَبَّصُونَyou await
4بِنَاfor us
5إِلَّاexcept
6إِحْدَىone
7الْحُسْنَيَيْنِ(of) the two best (things)
8وَنَحْنُwhile we
9نَتَرَبَّصُ[we] await
10بِكُمْfor you
11أَنْthat
12يُصِيبَكُمُwill afflict you
13اللَّهُAllah
14بِعَذَابٍwith a punishment
15مِنْfrom
16عِنْدِهِ[near] Him
17أَوْor
18بِأَيْدِينَاby our hands
19فَتَرَبَّصُواSo wait
20إِنَّاindeed we
21مَعَكُمْwith you
22مُتَرَبِّصُونَ(are) waiting