اِنۡفِرُوۡا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا وَّ جَاہِدُوۡا بِاَمۡوَالِکُمۡ وَ اَنۡفُسِکُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡفِرُوۡاخِفَافًاوَّثِقَالًاوَّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡوَاَنۡفُسِکُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
نکلوہلکےاور بوجھلاور جہاد کروساتھ اپنے مالوںاور اپنے نفسوں کےاللہ کے راستے میںیہ باتبہتر ہےتمہارے لیےاگرہوتمتم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡفِرُوۡاخِفَافًاوَّثِقَالًاوَّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡوَاَنۡفُسِکُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
نکلوہلکے ہواور بو جھل ہواور جہاد کرواپنے مالوں کے ساتھاور اپنی جانوں سےاللہ تعالیٰ کی راہ میںیہبہتر ہےتمہارے لیےاگرہوتمتم جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنْفِرُوْاخِفَافًاوَّثِقَالًاوَّجَاهِدُوْابِاَمْوَالِكُمْوَاَنْفُسِكُمْفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِذٰلِكُمْخَيْرٌلَّكُمْاِنْكُنْتُمْتَعْلَمُوْنَ
تم نکلوہلکا۔ ہلکےاور (یا) بھاریاور جہاد کرواپنے مالوں سےاور اپنی جانوںمیںاللہ کی راہیہ تمہارے لیےبہترتمہارے لیےاگرتم ہوجانتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1انْفِرُواGo forth
2خِفَافًاlight
3وَثِقَالًاor heavy
4وَجَاهِدُواand strive
5بِأَمْوَالِكُمْwith your wealth
6وَأَنْفُسِكُمْand your lives
7فِيin
8سَبِيلِ(the) way
9اللَّهِ(of) Allah
10ذَلِكُمْThat
11خَيْرٌ(is) better
12لَكُمْfor you
13إِنْif
14كُنْتُمْyou
15تَعْلَمُونَknow