لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 4

اِلَّا الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ثُمَّ لَمۡ یَنۡقُصُوۡکُمۡ شَیۡئًا وَّ لَمۡ یُظَاہِرُوۡا عَلَیۡکُمۡ اَحَدًا فَاَتِمُّوۡۤا اِلَیۡہِمۡ عَہۡدَہُمۡ اِلٰی مُدَّتِہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَثُمَّلَمۡیَنۡقُصُوۡکُمۡشَیۡئًاوَّلَمۡیُظَاہِرُوۡاعَلَیۡکُمۡاَحَدًافَاَتِمُّوۡۤااِلَیۡہِمۡعَہۡدَہُمۡاِلٰی مُدَّتِہِمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
سوائےان کے جن سےمعاہدہ کیا تم نےمشرکین میں سےپھرنہیںانہوں نے کمی کی تم سےکچھ بھیاور نہ ہیانہوں نے پشت پناہی کیتمہارے خلافکسی کیتو پورا کروطرف ان کےعہد ان کےان کی مدت تکبےشکاللہ تعالیوہ پسند کرتا ہےمتقی لوگوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَثُمَّلَمۡ یَنۡقُصُوۡکُمۡشَیۡئًاوَّلَمۡیُظَاہِرُوۡاعَلَیۡکُمۡاَحَدًافَاَتِمُّوۡۤااِلَیۡہِمۡعَہۡدَہُمۡاِلٰی مُدَّتِہِمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
مگرجن لوگوں سےمعا ہد ہ کیا ہے تم نےمشرکوں میں سےپھرنہیں کمی کی انہوں نے تم سےکچھ بھیاور نہیںمدد کی انہوں نےتمہارے خلافکسی ایک کیتو پورا کروطرف اُن کیمعا ہد ہ ان کااُن کی مدت تکبلاشبہاللہ تعالیٰمحبت رکھتا ہےمتقی لوگوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَعٰهَدْتُّمْمِّنَالْمُشْرِكِيْنَثُمَّلَمْ يَنْقُصُوْكُمْشَيْئًاوَّلَمْ يُظَاهِرُوْاعَلَيْكُمْاَحَدًافَاَتِمُّوْٓااِلَيْهِمْعَهْدَهُمْاِلٰىمُدَّتِهِمْاِنَّاللّٰهَيُحِبُّالْمُتَّقِيْنَ
سوائےوہ لوگ جوتم نے عہد کیا تھاسےمشرک (جمع)پھرانہوں نے تم سے کمی نہ کیکچھ بھیاور نہ انہوں نے مدد کیتمہارے خلافکسی کیتو پورا کروان سےان کا عہدتکان کی مدتبیشکاللہدوست رکھتا ہےپرہیزگار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose (with) whom
3عَاهَدْتُمْyou have a covenant
4مِنَamong
5الْمُشْرِكِينَthe polytheists
6ثُمَّthen
7لَمْnot
8يَنْقُصُوكُمْthey have failed you
9شَيْئًا(in any) thing
10وَلَمْand not
11يُظَاهِرُواthey have supported
12عَلَيْكُمْagainst you
13أَحَدًاanyone
14فَأَتِمُّواso fulfil
15إِلَيْهِمْto them
16عَهْدَهُمْtheir treaty
17إِلَىtill
18مُدَّتِهِمْtheir term
19إِنَّIndeed
20اللَّهَAllah
21يُحِبُّloves
22الْمُتَّقِينَthe righteous