لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 126

اَوَ لَا یَرَوۡنَ اَنَّہُمۡ یُفۡتَنُوۡنَ فِیۡ کُلِّ عَامٍ مَّرَّۃً اَوۡ مَرَّتَیۡنِ ثُمَّ لَا یَتُوۡبُوۡنَ وَ لَا ہُمۡ یَذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَایَرَوۡنَاَنَّہُمۡیُفۡتَنُوۡنَفِیۡ کُلِّ عَامٍمَّرَّۃًاَوۡمَرَّتَیۡنِثُمَّلَایَتُوۡبُوۡنَوَلَاہُمۡیَذَّکَّرُوۡنَ
کیا بھلا نہیںوہ دیکھتےکہ بیشک وہآزمائے جاتے ہیںہر سال میںایک باریادو بارپھرنہیں وہ توبہ کرتےاور نہوہوہ نصیحت پکڑتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَا یَرَوۡنَاَنَّہُمۡیُفۡتَنُوۡنَفِیۡ کُلِّ عَامٍمَّرَّۃًاَوۡ مَرَّتَیۡنِثُمَّلَایَتُوۡبُوۡنَوَلَاہُمۡیَذَّکَّرُوۡنَ
اور کیانہیں وہ دیکھتےیقیناً وہآزمائش میں ڈالے جاتے ہیںہر سال میںایک باریا دو بارپھرنہ وہ توبہ کرتے ہیںاور نہ ہیوہنصیحت حاصل کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَلَا يَرَوْنَاَنَّھُمْيُفْتَنُوْنَفِيْ كُلِّ عَامٍمَّرَّةًاَوْمَرَّتَيْنِثُمَّلَا يَتُوْبُوْنَوَلَاھُمْيَذَّكَّرُوْنَ
کیاوہ نہیں دیکھتےکہ وہآزمائے جاتے ہیںہر سال میںایک باریادو بارپھرنہ وہ توبہ کرتے ہیںاور نہوہنصیحت پکڑتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَلَاDo not?
2يَرَوْنَthey see
3أَنَّهُمْthat they
4يُفْتَنُونَare tried
5فِي[in]
6كُلِّevery
7عَامٍyear
8مَرَّةًonce
9أَوْor
10مَرَّتَيْنِtwice
11ثُمَّYet
12لَاnot
13يَتُوبُونَthey turn (in repentance)
14وَلَاand not
15هُمْthey
16يَذَّكَّرُونَpay heed