لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 125

وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ فَزَادَتۡہُمۡ رِجۡسًا اِلٰی رِجۡسِہِمۡ وَ مَا تُوۡا وَ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۱۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌفَزَادَتۡہُمۡرِجۡسًااِلٰی رِجۡسِہِمۡوَمَاتُوۡاوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور رہےوہ لوگدلوں میں جن کےپرض ہےتو اس نے زیادہ کردیا انہیںنجاست میںطرف ان کی نجاست کےاور وہ مرگئےاس حال میں کہ وہکافر تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌفَزَادَتۡہُمۡرِجۡسًااِلٰیرِجۡسِہِمۡوَمَاتُوۡاوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور لیکنوہ لوگجن کے دلوں میںبیماری ہےتو زیادہ کر دیا اس نے ان کوگندگی میںطرفان کی گندگی کیاور وہ مرے ہیںاس حال میں کہ وہوہ کافر تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَمَّاالَّذِيْنَفِيْقُلُوْبِهِمْمَّرَضٌفَزَادَتْھُمْرِجْسًااِلٰىرِجْسِهِمْوَمَاتُوْاوَھُمْكٰفِرُوْنَ
اور جووہ لوگ جومیںان کے دل (جمع)بیماریاس نے زیادہ کردی ان کیگندگیطرف (پر)ان کی گندگیاور وہ مرےاور وہکافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَمَّاBut as for
2الَّذِينَthose
3فِيin
4قُلُوبِهِمْtheir hearts
5مَرَضٌ(is) a disease
6فَزَادَتْهُمْ(it) increases them
7رِجْسًا(in) evil
8إِلَىto
9رِجْسِهِمْtheir evil
10وَمَاتُواAnd they die
11وَهُمْwhile they
12كَافِرُونَ(are) disbelievers