لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 124

وَ اِذَا مَاۤ اُنۡزِلَتۡ سُوۡرَۃٌ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّقُوۡلُ اَیُّکُمۡ زَادَتۡہُ ہٰذِہٖۤ اِیۡمَانًا ۚ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَزَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ ہُمۡ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ ﴿۱۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَاۤاُنۡزِلَتۡسُوۡرَۃٌفَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُاَیُّکُمۡزَادَتۡہُہٰذِہٖۤاِیۡمَانًافَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافَزَادَتۡہُمۡاِیۡمَانًاوَّہُمۡیَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
اور جب بھینازل کی جاتی ہےکوئی سورتتو ان میں سے کوئی ہےجوکہتا ہےکون ہے تم میںزیادہ کیا اس کواس (سورت) نےایمان میںتو رہےوہ جوایمان لائےتو اس نے زیادہ کردیا انہیںایمان میںاور وہخوش ہوتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَاۤاُنۡزِلَتۡسُوۡرَۃٌفَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُاَیُّکُمۡزَادَتۡہُہٰذِہٖۤاِیۡمَانًافَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡافَزَادَتۡہُمۡاِیۡمَانًاوَّہُمۡیَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
اور جبنازل کی جاتی ہےکوئی سورتتو ان میں سے کچھ لوگ ہیںجوکہتے ہیںتم میں سے کس کوزیادہ کیا اس کواس نےایمان میںچنانچہجو لوگایمان لائےسو زیادہ کیا اس نے ان کوایمان میںاور وہبہت خوش ہوتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَا مَآاُنْزِلَتْسُوْرَةٌفَمِنْھُمْمَّنْيَّقُوْلُاَيُّكُمْزَادَتْهُهٰذِهٖٓاِيْمَانًافَاَمَّاالَّذِيْنَاٰمَنُوْافَزَادَتْھُمْاِيْمَانًاوَّھُمْيَسْتَبْشِرُوْنَ
اور جبنازل کی جاتی ہےکوئی سورةتو ان میں سےبعضکہتے ہیںتم میں سے کسیزیادہ کردیا اس کااس نےایمانسو جووہ لوگ جووہ ایمان لائےاس نے زیادہ کردیا ان کاایماناور وہخوشیاں مناتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2مَاever
3أُنْزِلَتْis revealed
4سُورَةٌa Surah
5فَمِنْهُمْamong them
6مَنْ(are some) who
7يَقُولُsay
8أَيُّكُمْWhich of you?
9زَادَتْهُ(has) increased [it]
10هَذِهِ(by) this
11إِيمَانًا(in) faith
12فَأَمَّاAs for
13الَّذِينَthose who
14آمَنُواbelieve
15فَزَادَتْهُمْthen it has increased them
16إِيمَانًا(in) faith
17وَهُمْand they
18يَسْتَبْشِرُونَrejoice