لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 123

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَاتِلُوا الَّذِیۡنَ یَلُوۡنَکُمۡ مِّنَ الۡکُفَّارِ وَ لۡیَجِدُوۡا فِیۡکُمۡ غِلۡظَۃً ؕ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَعَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَاتِلُواالَّذِیۡنَیَلُوۡنَکُمۡمِّنَ الۡکُفَّارِوَلۡیَجِدُوۡافِیۡکُمۡغِلۡظَۃًوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُتَّقِیۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوجنگ کروان سے جوتمہارے آس پاس ہیںکفار میں سےاور چاہیے کہ وہ پائیںتم میںسختیاور جان لوبیشکاللہ تعالیساتھ ہےمتقی لوگوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَاتِلُواالَّذِیۡنَیَلُوۡنَکُمۡمِّنَ الۡکُفَّارِوَلۡیَجِدُوۡافِیۡکُمۡغِلۡظَۃًوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُتَّقِیۡنَ
اےلوگو جوایمان لائے ہولڑوان لوگوں سے جوقریب ہیں تمہارےکافروں میں سےاور لازم ہے کہ وہ پائیںتم میںکچھ سختیاور جان لویقیناًاللہ تعالیٰساتھ ہےمتقی لوگوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاقَاتِلُواالَّذِيْنَيَلُوْنَكُمْمِّنَ الْكُفَّارِوَلْيَجِدُوْافِيْكُمْغِلْظَةًوَاعْلَمُوْٓااَنَّاللّٰهَمَعَ الْمُتَّقِيْنَ
اےوہ جو ایمان لائے (مومن)لڑووہ جونزدیک تمہارےکفار سے (کافر)اور چاہیے کہ وہ پائیںتمہارے اندرسختیاور جان لوکہاللہپرہیزگاروں کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4قَاتِلُواFight
5الَّذِينَthose who
6يَلُونَكُمْ(are) close to you
7مِنَof
8الْكُفَّارِthe disbelievers
9وَلْيَجِدُواand let them find
10فِيكُمْin you
11غِلْظَةًharshness
12وَاعْلَمُواAnd know
13أَنَّthat
14اللَّهَAllah
15مَعَ(is) with
16الْمُتَّقِينَthose who fear (Him)