لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 121

وَ لَا یُنۡفِقُوۡنَ نَفَقَۃً صَغِیۡرَۃً وَّ لَا کَبِیۡرَۃً وَّ لَا یَقۡطَعُوۡنَ وَادِیًا اِلَّا کُتِبَ لَہُمۡ لِیَجۡزِیَہُمُ اللّٰہُ اَحۡسَنَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایُنۡفِقُوۡنَنَفَقَۃًصَغِیۡرَۃًوَّلَاکَبِیۡرَۃًوَّلَایَقۡطَعُوۡنَوَادِیًااِلَّاکُتِبَلَہُمۡلِیَجۡزِیَہُمُاللّٰہُاَحۡسَنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور نہیںوہ خرچ کرتےکوئی خرچ کرناچھوٹااور نہبڑااور نہیںوہ طے کرتےکوئی وادیمگرمگر لکھا جاتا ہے (اجر)ان کے لیےتاکہ وہ بدلہ دے انہیںاللہبہت اچھااس کا جوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا یُنۡفِقُوۡنَنَفَقَۃًصَغِیۡرَۃًوَّلَا کَبِیۡرَۃًوَّلَا یَقۡطَعُوۡنَوَادِیًااِلَّاکُتِبَلَہُمۡلِیَجۡزِیَہُمُاللّٰہُاَحۡسَنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور نہ وہ خرچ کرتے ہیںکوئی خرچکوئی چھوٹااور نہ کوئی بڑااور نہ وہ طے کرتے ہیںکوئی وادیمگرلکھ لیا جاتا ہےان کے لیےتاکہ بدلہ دے انہیںاللہ تعالیٰبہترینجوتھے وہوہ عمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا يُنْفِقُوْنَنَفَقَةًصَغِيْرَةًوَّلَا كَبِيْرَةًوَّلَا يَقْطَعُوْنَوَادِيًااِلَّاكُتِبَ لَھُمْلِيَجْزِيَھُمُاللّٰهُاَحْسَنَمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
اور نہ وہ خرچ کرتے ہیںخرچچھوٹااور نہ بڑااور نہ طے کرتے ہیںکوئی وادی (میدان)مگرتاکہ جزا دے انہیںتاکہ جزا دے انہیںاللہبہترینجووہ کرتے تھے (ان کے اعمال)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd not
2يُنْفِقُونَthey spend
3نَفَقَةًany spending
4صَغِيرَةًsmall
5وَلَاand not
6كَبِيرَةًbig
7وَلَاand not
8يَقْطَعُونَthey cross
9وَادِيًاa valley
10إِلَّاbut
11كُتِبَis recorded
12لَهُمْfor them
13لِيَجْزِيَهُمُthat may reward them
14اللَّهُAllah
15أَحْسَنَthe best
16مَا(of) what
17كَانُواthey used (to)
18يَعْمَلُونَdo