لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 115

وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُضِلَّ قَوۡمًۢا بَعۡدَ اِذۡ ہَدٰىہُمۡ حَتّٰی یُبَیِّنَ لَہُمۡ مَّا یَتَّقُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَاللّٰہُلِیُضِلَّقَوۡمًۢابَعۡدَاِذۡہَدٰىہُمۡحَتّٰییُبَیِّنَلَہُمۡمَّایَتَّقُوۡنَاِنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور نہیںہےاللہکہ وہ بھٹکا دےکسی قوم کوبعدجباس نے ہدایت دے دی انہیںیہاں تک کہوہ واضح کردےان کے لیےوہ جس سےوہ پچیںبیشکاللہ تعالیہرچیز کاخوب علم رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا کَانَاللّٰہُلِیُضِلَّقَوۡمًۢابَعۡدَاِذۡہَدٰىہُمۡحَتّٰییُبَیِّنَلَہُمۡمَّایَتَّقُوۡنَاِنَّاللّٰہَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور کبھی نہیں ہےاللہ تعالیٰکہ وہ گمراہ کر دےکسی قوم کوبعد(اس کے)جباسے ہدایت دی اس نےیہاں تک کہوہ واضح کر دےان کے لیےجن سےوہ بچیںبلاشبہاللہ تعالیٰہر چیز کوخوب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كَانَاللّٰهُلِيُضِلَّقَوْمًۢابَعْدَاِذْ هَدٰىھُمْحَتّٰييُبَيِّنَلَھُمْمَّايَتَّقُوْنَاِنَّاللّٰهَبِكُلِّ شَيْءٍعَلِيْمٌ
اور نہیں ہےاللہکہ وہ گمراہ کرےکوئی قومبعدجب انہیں ہدایت دیدیجب تکواضح کردےان پرجسوہ پرہیز کریںبیشکاللہہر شے کاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كَانَis
3اللَّهُ(for) Allah
4لِيُضِلَّthat He lets go astray
5قَوْمًاa people
6بَعْدَafter
7إِذْ[when]
8هَدَاهُمْHe has guided them
9حَتَّىuntil
10يُبَيِّنَHe makes clear
11لَهُمْto them
12مَاwhat
13يَتَّقُونَthey should fear
14إِنَّIndeed
15اللَّهَAllah
16بِكُلِّ(of) every
17شَيْءٍthing
18عَلِيمٌ(is) All-Knower