لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 113

مَا کَانَ لِلنَّبِیِّ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡ یَّسۡتَغۡفِرُوۡا لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ وَ لَوۡ کَانُوۡۤا اُولِیۡ قُرۡبٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمۡ اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاکَانَلِلنَّبِیِّوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡیَّسۡتَغۡفِرُوۡالِلۡمُشۡرِکِیۡنَوَلَوۡکَانُوۡۤااُولِیۡ قُرۡبٰیمِنۡۢ بَعۡدِمَاتَبَیَّنَلَہُمۡاَنَّہُمۡاَصۡحٰبُالۡجَحِیۡمِ
نہیں ہےہے (لائق)نبی کےاور ان کےجو ایمان لائےکہوہ بخشش مانگیںمشرکین کے لیےاور اگرچہہوںوہقرابت والےبعد اس کےجوواضح ہوگیاان کے لیےکہ بیشک وہساتھی ہیںجہنم کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا کَانَلِلنَّبِیِّوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡیَّسۡتَغۡفِرُوۡالِلۡمُشۡرِکِیۡنَوَلَوۡکَانُوۡۤااُولِیۡ قُرۡبٰیمِنۡۢ بَعۡدِ مَاتَبَیَّنَلَہُمۡاَنَّہُمۡاَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ
کبھی نہیں ہےنبی کے لیےاور جو لوگایمان لائےیہ کہوہ مغفرت کی دعا کریںمشرکوں کے لیےاور خواہوہ ہوںرشتہ داربعد اس کے کہواضح ہو چکاان کے لیےیقیناً وہدوزخ والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا كَانَلِلنَّبِيِّوَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااَنْيَّسْتَغْفِرُوْالِلْمُشْرِكِيْنَوَلَوْكَانُوْٓااُولِيْ قُرْبٰىمِنْۢ بَعْدِمَا تَبَيَّنَلَھُمْاَنَّھُمْاَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ
نہیں ہےنبی کے لیےاورجو لوگ ایمان لائے (مومن)کہوہ بخشش چاہیںمشرکوں کے لیےخواہوہ ہوںقرابت داراس کے بعدجب ظاہر ہوگیاان پرکہ وہدوزخ والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاNot
2كَانَ(it) is
3لِلنَّبِيِّfor the Prophet
4وَالَّذِينَand those who
5آمَنُواbelieve
6أَنْthat
7يَسْتَغْفِرُواthey ask forgiveness
8لِلْمُشْرِكِينَfor the polytheists
9وَلَوْeven though
10كَانُواthey be
11أُولِيof kin
12قُرْبَىnear
13مِنْfrom
14بَعْدِafter
15مَا[what]
16تَبَيَّنَhas become clear
17لَهُمْto them
18أَنَّهُمْthat they
19أَصْحَابُ(are the) companions
20الْجَحِيمِ(of) the Hellfire