لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 105

وَ قُلِ اعۡمَلُوۡا فَسَیَرَی اللّٰہُ عَمَلَکُمۡ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ وَ سَتُرَدُّوۡنَ اِلٰی عٰلِمِ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقُلِاعۡمَلُوۡافَسَیَرَیاللّٰہُعَمَلَکُمۡوَرَسُوۡلُہٗوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَسَتُرَدُّوۡنَاِلٰی عٰلِمِالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور کہہ دیجیےعمل کروپس عنقریب دیکھے گااللہعمل تمہارااور اس کا رسولاور اہل ایمان بھیاور عنقریب تم لوٹائے جاؤ گےطرف جاننے والےغیباور حاضر کےپھر وہ بتائے گا تمہیںوہ جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقُلِاعۡمَلُوۡافَسَیَرَیاللّٰہُعَمَلَکُمۡوَرَسُوۡلُہٗوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَسَتُرَدُّوۡنَاِلٰیعٰلِمِالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور آپ کہہ دیںتم عمل کروپھر عنقریب دیکھے گااللہ تعالیٰتمہارا عملاور اس کا رسولاور تمام اہل ایماناور جلد ہی تم لوٹائے جاؤ گےطرفجاننے والے کےپوشیدہاور ظاہر کوتو وہ بتا دے گا تمہیںاس کو جوتھے تمعمل کیاکرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقُلِاعْمَلُوْافَسَيَرَىاللّٰهُعَمَلَكُمْوَرَسُوْلُهٗوَالْمُؤْمِنُوْنَوَسَتُرَدُّوْنَاِلٰىعٰلِمِ الْغَيْبِوَالشَّهَادَةِفَيُنَبِّئُكُمْبِمَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اور کہ دیں آپتم کیے جاؤ عملپس اب دیکھے گااللہتمہارے عملاور اس کا رسولاور مومن (جمع)اور جلد لوٹائے جاؤگےطرفجاننے والا پوشیدہاور ظاہرسو وہ تمہیں جتا دے گاوہ جوتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقُلِAnd say
2اعْمَلُواDo
3فَسَيَرَىthen will see
4اللَّهُAllah
5عَمَلَكُمْyour deed
6وَرَسُولُهُand His Messenger
7وَالْمُؤْمِنُونَand the believers
8وَسَتُرَدُّونَAnd you will be brought back
9إِلَىto
10عَالِمِ(the) Knower
11الْغَيْبِ(of) the unseen
12وَالشَّهَادَةِand the seen
13فَيُنَبِّئُكُمْthen He will inform you
14بِمَاof what
15كُنْتُمْyou used (to)
16تَعْمَلُونَdo