لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 101

وَ مِمَّنۡ حَوۡلَکُمۡ مِّنَ الۡاَعۡرَابِ مُنٰفِقُوۡنَ ؕۛ وَ مِنۡ اَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِ ۟ۛؔ مَرَدُوۡا عَلَی النِّفَاقِ ۟ لَا تَعۡلَمُہُمۡ ؕ نَحۡنُ نَعۡلَمُہُمۡ ؕ سَنُعَذِّبُہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ ثُمَّ یُرَدُّوۡنَ اِلٰی عَذَابٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِمَّنۡحَوۡلَکُمۡمِّنَ الۡاَعۡرَابِمُنٰفِقُوۡنَوَمِنۡ اَہۡلِالۡمَدِیۡنَۃِمَرَدُوۡاعَلَی النِّفَاقِلَاتَعۡلَمُہُمۡنَحۡنُنَعۡلَمُہُمۡسَنُعَذِّبُہُمۡمَّرَّتَیۡنِثُمَّیُرَدُّوۡنَاِلٰی عَذَابٍعَظِیۡمٍ
اور ان میں سے جوتمہارے آس پاس ہیںدیہاتیوں / بددیوں میں سےکچھ منافق ہیںاو کچھ رہنے والوں میں سےمدینہ کےجو اڑ گئے ہیںمنافقت پرنہیں تم جانتے انہیںہمجانتے ہیں انہیںعنقریب ہم عذاب دیں گے انہیںدو بارپھروہ لوٹائے جائیں گےطرف عذاببہت بڑے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِمَّنۡحَوۡلَکُمۡمِّنَ الۡاَعۡرَابِمُنٰفِقُوۡنَوَمِنۡ اَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِمَرَدُوۡاعَلَی النِّفَاقِلَاتَعۡلَمُہُمۡنَحۡنُنَعۡلَمُہُمۡسَنُعَذِّبُہُمۡمَّرَّتَیۡنِثُمَّیُرَدُّوۡنَاِلٰی عَذَابٍعَظِیۡمٍ
اور ان میں سے جوگردو پیش ہیں تمہارےدیہاتیوں میں سےمنافق ہیںاور کچھ اہل مدینہ میں سےجم گئے ہیںنفاق پرآپ نہیں جانتے ان کوہمجانتے ہیں انہیںعنقریب ہم عذاب دیں گے انہیںدو مرتبہپھروہ لو ٹا ئے جائیں گےعذاب کی طرفبہت بڑے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِمَّنْحَوْلَكُمْمِّنَالْاَعْرَابِمُنٰفِقُوْنَوَمِنْاَھْلِ الْمَدِيْنَةِمَرَدُوْاعَلَيالنِّفَاقِلَا تَعْلَمُھُمْنَحْنُنَعْلَمُھُمْسَنُعَذِّبُھُمْمَّرَّتَيْنِثُمَّيُرَدُّوْنَاِلٰىعَذَابٍعَظِيْمٍ
اور ان میں جوتمہارے ارد گردسے۔ بعضدیہاتیمنافق (جمع)اور سے۔ بعضمدینہ والےاڑے ہوئے ہیںپرنفاقتم نہیں جانتے ان کوہمجانتے ہیں انہیںجلد ہم انہیں عذاب دینگےدو بارپھروہ لوٹائے جائیں گےطرفعذابعظیم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِمَّنْAnd among those
2حَوْلَكُمْaround you
3مِنَof
4الْأَعْرَابِthe bedouins
5مُنَافِقُونَ(are) hypocrites
6وَمِنْand (also) from
7أَهْلِpeople
8الْمَدِينَةِ(of) the Madinah
9مَرَدُواThey persist
10عَلَىin
11النِّفَاقِthe hypocrisy
12لَاnot
13تَعْلَمُهُمْyou know them
14نَحْنُWe
15نَعْلَمُهُمْ[We] know them
16سَنُعَذِّبُهُمْWe will punish them
17مَرَّتَيْنِtwice
18ثُمَّthen
19يُرَدُّونَthey will be returned
20إِلَىto
21عَذَابٍa punishment
22عَظِيمٍgreat