لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 10
لَا یَرۡقُبُوۡنَ فِیۡ مُؤۡمِنٍ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّۃً ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُعۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَا یَرۡقُبُوۡنَفِیۡ مُؤۡمِنٍاِلًّاوَّلَاذِمَّۃًوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُعۡتَدُوۡنَ
نہیں وہ لحاظ کرتےکسی مومن (کے بارے میں)کسی قرابت کااور نہکسی معاہدے کااور یہی لوگ ہیںوہجو حد سے بڑھنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَا یَرۡقُبُوۡنَفِیۡ مُؤۡمِنٍاِلًّاوَّلَا ذِمَّۃًوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُعۡتَدُوۡنَ
نہیں وہ لحاظ کرتے ہیںکسی مومن کے بارے میںکسی قرابت داری کااور نہ کسی عہد کااور یہی لوگوہحد سے گزرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا يَرْقُبُوْنَفِيْمُؤْمِنٍاِلًّاوَّلَا ذِمَّةًوَاُولٰٓئِكَهُمُالْمُعْتَدُوْنَ
لحاظ نہیں کرتے ہیں(بارہ) میںکسی مومنقرابتاورنہ عہداوروہی لوگوہحد سے بڑھنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاNot
2يَرْقُبُونَthey respect (the ties)
3فِيtowards
4مُؤْمِنٍa believer
5إِلًّا(of) kinship
6وَلَاand not
7ذِمَّةًcovenant of protection
8وَأُولَئِكَAnd those
9هُمُ[they]
10الْمُعْتَدُونَ(are) the transgressors

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل