لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 1
بَرَآءَۃٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖۤ اِلَی الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ؕ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَرَآءَۃٌمِّنَ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖۤاِلَی الَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
اعلان) براءت ہےاللہ کی طرف سےاور اس کے رسول (کی طرف سے)طرف ان کے جن سےمعاہدہ کیا تم نےمشرکین میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَرَآءَۃٌمِّنَ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖۤاِلَی الَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
بَری الذمہ ہونے کا اعلان ہےاللہ تعالیٰ کی جانب سےاور اُ س کے رسول سےاُن لوگوں کی طرف جن سےمعا ہد ہ کیا تھا تم نےمشرکوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بَرَآءَةٌمِّنَاللّٰهِوَرَسُوْلِهٖٓاِلَىالَّذِيْنَعٰهَدْتُّمْمِّنَالْمُشْرِكِيْنَ
بیزاری (قطعِ تعلق)سےاللہاور اس کا رسولطرفوہ لوگ جنہوں نےتم سے عہد کیاسےمشرکین
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بَرَاءَةٌFreedom from obligations
2مِنَfrom
3اللَّهِAllah
4وَرَسُولِهِand His Messenger
5إِلَىto
6الَّذِينَthose (with) whom
7عَاهَدْتُمْyou made a covenant
8مِنَfrom
9الْمُشْرِكِينَthe polytheists

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل