لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفجر (89) — آیت 9

وَ ثَمُوۡدَ الَّذِیۡنَ جَابُوا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِ ۪ۙ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَثَمُوۡدَالَّذِیۡنَجَابُواالصَّخۡرَبِالۡوَادِ
اور ثمود کےوہ جنہوں نےتراشاچٹانوں کووادی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَثَمُوۡدَالَّذِیۡنَجَابُواالصَّخۡرَبِالۡوَادِ
اور ثمودوہ لوگجنہوں نے تراشیںچٹانیںوادی میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَثَمُوْدَالَّذِيْنَجَابُواالصَّخْرَبِالْوَادِ
اور ثمودجنہوں نےکاٹے (تراشے)سخت پتھروادی میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَثَمُودَAnd Thamud
2الَّذِينَwho
3جَابُواcarved out
4الصَّخْرَthe rocks
5بِالْوَادِin the valley