لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفجر (89) — آیت 19

وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکۡلًا لَّمًّا ﴿ۙ۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَاۡکُلُوۡنَالتُّرَاثَاَکۡلًالَّمًّا
اور تم کھا جاتے ہومیراث کوکھا جاناسمیٹ کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَاۡکُلُوۡنَالتُّرَاثَاَکۡلًالَّمًّا
اور تم کھا جاتے ہومیراث کا سارا مالکھاناسمیٹ کر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَاْكُلُوْنَالتُّرَاثَاَكْلًا لَّمًّا
اور تم کھاتے ہومال میراثکھانا سمیٹ کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَأْكُلُونَAnd you consume
2التُّرَاثَthe inheritance
3أَكْلًاdevouring
4لَمًّاaltogether