لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعلى (87) — آیت 3
وَ الَّذِیۡ قَدَّرَ فَہَدٰی ۪ۙ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡقَدَّرَفَہَدٰی
اور وہ جس نےاندازہ کیاپھر اس نے ہدایت بخشی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡقَدَّرَفَہَدٰی
اور وہ جس نےتقدیر بنائیتو راہ دکھائی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْقَدَّرَفَهَدٰى
اور جس نےاندازہ ٹھہرایاپھر راہ دکھائی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِيAnd the One Who
2قَدَّرَmeasured
3فَهَدَىthen guided

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل