وَ یَتَجَنَّبُہَا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَیَتَجَنَّبُہَا | الۡاَشۡقَی |
| اور اجتناب کرے گا اس سے | سب سے زیادہ بدبخت |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَیَتَجَنَّبُہَا | الۡاَشۡقَی |
| اور علیحدہ رہے گا اس سے | بدبخت |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَيَتَجَنَّبُهَا | الْاَشْقَى |
| اور پہلوتہی کرے گا اس سے | بدبخت |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَيَتَجَنَّبُهَا | And will avoid it |
| 2 | الْأَشْقَى | the wretched one |