لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البروج (85) — آیت 8

وَ مَا نَقَمُوۡا مِنۡہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ۙ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَانَقَمُوۡامِنۡہُمۡاِلَّاۤاَنۡیُّؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِالۡعَزِیۡزِالۡحَمِیۡدِ
اور نہیںانہوں نے انتقام لیاان سےمگریہ کہوہ ایمان لائےاللہ پرجو بہت زبردست ہےخوب تعریف والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَانَقَمُوۡامِنۡہُمۡاِلَّاۤاَنۡیُّؤۡمِنُوۡابِاللّٰہِالۡعَزِیۡزِالۡحَمِیۡدِ
اور نہیںانتقام لیا انہوں نےان سےسوائےاس کے کہوہ ایمان رکھتے تھےاللہ تعالیٰ پرسب پر غالبہرتعریف کے لائق
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا نَقَمُوْامِنْهُمْاِلَّآاَنْيُّؤْمِنُوْابِاللّٰهِالْعَزِيْزِالْحَمِيْدِ
اور نہیں بدلہ لیاان سےمگرکہوہ ایمان لائےاللہ پرزبردستتعریفوں والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2نَقَمُواthey resented
3مِنْهُمْ[of] them
4إِلَّاexcept
5أَنْthat
6يُؤْمِنُواthey believed
7بِاللَّهِin Allah
8الْعَزِيزِthe All-Mighty
9الْحَمِيدِthe Praiseworthy