لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البروج (85) — آیت 19

بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ تَکۡذِیۡبٍ ﴿ۙ۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافِیۡ تَکۡذِیۡبٍ
بلکہوہ جنہوں نےکفر کیاجھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافِیۡ تَکۡذِیۡبٍ
بلکہوہ لوگجنہوں نے کفر کیاجھٹلانے میں ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بَلِالَّذِيْنَكَفَرُوْافِيْ تَكْذِيْبٍ
بلکہوہ جو کہانہوں نے کفر کیاجھٹلانے میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بَلِNay!
2الَّذِينَThose who
3كَفَرُواdisbelieve
4فِي(are) in
5تَكْذِيبٍdenial