لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البروج (85) — آیت 10

اِنَّ الَّذِیۡنَ فَتَنُوا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَتُوۡبُوۡا فَلَہُمۡ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَ لَہُمۡ عَذَابُ الۡحَرِیۡقِ ﴿ؕ۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَفَتَنُواالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّلَمۡیَتُوۡبُوۡافَلَہُمۡعَذَابُجَہَنَّمَوَلَہُمۡعَذَابُالۡحَرِیۡقِ
بے شکوہ لوگ جنہوں نےآزمائش میں ڈالامومن مردوں کواور مومن عورتوں کوپھرنہانہوں نے توبہ کیتو ان کے لیےعذاب ہےجہنم کااور ان کے لیےعذاب ہےجلنے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَفَتَنُواالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّلَمۡ یَتُوۡبُوۡافَلَہُمۡعَذَابُجَہَنَّمَوَلَہُمۡعَذَابُالۡحَرِیۡقِ
یقیناًوہ لوگجنہوں نے آزمائش میں ڈالامومن مردوں کواور مومن عورتوں کوپھرنہ توبہ کیتو ان کے لیےعذاب ہےجہنم کااور ان کے لیےعذاب ہےجلنے کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَفَتَنُواالْمُؤْمِنِيْنَوَالْمُؤْمِنٰتِثُمَّلَمْ يَتُوْبُوْافَلَهُمْعَذَابُجَهَنَّمَوَلَهُمْعَذَابُالْحَرِيْقِ
بیشک وہ جوتکلیفیں دیںمومن (جمع) مردمومن عورتیںپھرانہوں نے توبہ نہ کیتو ان کے لئےعذابجہنماور ان کے لئےعذابجلنا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3فَتَنُواpersecuted
4الْمُؤْمِنِينَthe believing men
5وَالْمُؤْمِنَاتِand the believing women
6ثُمَّthen
7لَمْnot
8يَتُوبُواthey repented
9فَلَهُمْthen for them
10عَذَابُ(is the) punishment
11جَهَنَّمَ(of) Hell
12وَلَهُمْand for them
13عَذَابُ(is the) punishment
14الْحَرِيقِ(of) the Burning Fire