لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 4

وَ اَلۡقَتۡ مَا فِیۡہَا وَ تَخَلَّتۡ ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَلۡقَتۡمَافِیۡہَاوَتَخَلَّتۡ
اور وہ ڈال دے گیجو کچھاس میں ہےاور وہ خالی ہو جائے گی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَلۡقَتۡمَافِیۡہَاوَتَخَلَّتۡ
اور وہ باہر نکال دے گیجواس کے اندر ہےاور خالی ہو جائے گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَلْقَتْمَافِيْهَاوَتَخَلَّتْ
اور نکال ڈالے گیجواس میںاور خالی ہوجائے گی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَلْقَتْAnd has cast out
2مَاwhat
3فِيهَا(is) in it
4وَتَخَلَّتْand becomes empty