لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 25

اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ﴿٪۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡاَجۡرٌغَیۡرُمَمۡنُوۡنٍ
سوائےان لوگوں کے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکان کے لئےاجر ہےنہختم ہونے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡاَجۡرٌغَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ
مگروہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکان کے لیےاجر ہےکبھی نہ ختم ہونے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَهُمْاَجْرٌغَيْرُ مَمْنُوْنٍ
سوائےجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے کام کئےاچھےان کیلئےاجرنہ ختم ہونے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6لَهُمْFor them
7أَجْرٌ(is) a reward
8غَيْرُnever
9مَمْنُونٍending