بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُکَذِّبُوۡنَ ﴿۫ۖ۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| بَلِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | یُکَذِّبُوۡنَ |
| بلکہ | وہ لوگ جنہوں نے | کفر کیا | وہ جھٹلاتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| بَلِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | یُکَذِّبُوۡنَ |
| بلکہ | وہ لوگ | جن لوگوں نے کفر کیا ہے | جھٹلاتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| بَلِ | الَّذِيْنَ | كَفَرُوْا | يُكَذِّبُوْنَ |
| بلکہ | جن لوگوں نے | کفر کیا (منکر) | جھٹلاتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | بَلِ | Nay! |
| 2 | الَّذِينَ | Those who |
| 3 | كَفَرُوا | disbelieved |
| 4 | يُكَذِّبُونَ | deny |