وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاَذِنَتۡ | لِرَبِّہَا | وَحُقَّتۡ |
| اور وہ کان لگائے ہوئے ہے | اپنے رب کے لئے | اور وہ حق دیا گیا ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاَذِنَتۡ | لِرَبِّہَا | وَحُقَّتۡ |
| اور کان لگائے گا | اپنے رب کے لیے | اور اس کا حق ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاَذِنَتْ | لِرَبِّهَا | وَحُقَّتْ |
| اور سن لے گا | اپنے رب کا | اور اسی لائق ہے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَأَذِنَتْ | And has listened |
| 2 | لِرَبِّهَا | to its Lord |
| 3 | وَحُقَّتْ | and was obligated |