لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المطففين (83) — آیت 2

الَّذِیۡنَ اِذَا اکۡتَالُوۡا عَلَی النَّاسِ یَسۡتَوۡفُوۡنَ ۫﴿ۖ۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاِذَااکۡتَالُوۡاعَلَی النَّاسِیَسۡتَوۡفُوۡنَ
وہ لوگجبوہ ناپ کر لیتے ہیںلوگوں سےوہ پورا پورا لیتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاِذَااکۡتَالُوۡاعَلَی النَّاسِیَسۡتَوۡفُوۡنَ
وہ لوگجبناپ کر لیتے ہیںلوگوں سےتو پورا پورالیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَاِذَااكْتَالُوْاعَلَي النَّاسِيَسْتَوْفُوْنَ
وہ جو کہجبماپ کرلیںلوگوں پر (سے)پورا بھر کرلیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2إِذَاwhen
3اكْتَالُواthey take a measure
4عَلَىfrom
5النَّاسِthe people
6يَسْتَوْفُونَthey take in full