لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المطففين (83) — آیت 18

کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ ﴿ؕ۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَلَّاۤاِنَّکِتٰبَالۡاَبۡرَارِلَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ
ہرگز نہیںبےشککتابنیک لوگوں کییقیناً علیین میں ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَلَّاۤاِنَّکِتٰبَالۡاَبۡرَارِلَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ
ہرگزنہیںیقیناًنامہ اعمالنیک لوگوں کاضرور اونچے لوگوں کے دفتر( علیین )میں ہو گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَلَّآاِنَّكِتٰبَالْاَبْرَارِلَفِيْ عِلِّيِّيْنَ
ہرگز نہیںبیشکاعمال نامہنیک لوگالبتہ علیین میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَلَّاNay!
2إِنَّIndeed
3كِتَابَ(the) record
4الْأَبْرَارِ(of) the righteous
5لَفِي(will be) surely in
6عِلِّيِّينَIlliyin