لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المطففين (83) — آیت 15

کَلَّاۤ اِنَّہُمۡ عَنۡ رَّبِّہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَلَّاۤاِنَّہُمۡعَنۡ رَّبِّہِمۡیَوۡمَئِذٍلَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ
ہر گز نہیںبےشک وہاپنے رب سےاس دنالبتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَلَّاۤاِنَّہُمۡعَنۡ رَّبِّہِمۡیَوۡمَئِذٍلَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ
ہرگزنہیں!یقیناً وہاپنے رب سےاس دنضرور حجاب میں ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَلَّآ اِنَّهُمْعَنْ رَّبِّهِمْيَوْمَئِذٍلَّمَحْجُوْبُوْنَ
ہرگز نہیں بیشک وہاپنے رب سےاس دنروک دئیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَلَّاNay!
2إِنَّهُمْIndeed they
3عَنْfrom
4رَبِّهِمْtheir Lord
5يَوْمَئِذٍthat Day
6لَمَحْجُوبُونَsurely will be partitioned