لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المطففين (83) — آیت 13

اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ؕ۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِاٰیٰتُنَاقَالَاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
جبپڑھی جاتی ہیںاس پرآیات ہماریوہ کہتا ہےکہانیاں ہیںپہلوں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِاٰیٰتُنَاقَالَاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
جبپڑھ کر سنائی جاتی ہیںاس پرہماری آیا تکہتا ہےکہانیاں ہیںپہلے لوگوں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذَا تُتْلٰىعَلَيْهِ اٰيٰتُنَاقَالَاَسَاطِيْرُالْاَوَّلِيْنَ
جب پڑھی جائیںاس پر ہماری آیتیںکہےکہانیاںپہلے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذَاWhen
2تُتْلَىare recited
3عَلَيْهِto him
4آيَاتُنَاOur Verses
5قَالَhe says
6أَسَاطِيرُStories
7الْأَوَّلِينَ(of) the former (people)