الَّذِیۡنَ یُکَذِّبُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یُکَذِّبُوۡنَ | بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ |
| وہ جو | جھٹلاتے ہیں | بدلے کے دن کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یُکَذِّبُوۡنَ | بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ |
| وہ لوگ جو | جھٹلاتے ہیں | جزا کے دن کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْنَ | يُكَذِّبُوْنَ | بِيَوْمِ الدِّيْنِ |
| جو لوگ | جھٹلاتے ہیں | روز جزا وسزا کو |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | يُكَذِّبُونَ | deny |
| 3 | بِيَوْمِ | (the) Day |
| 4 | الدِّينِ | (of) the Judgment |