الَّذِیۡ خَلَقَکَ فَسَوّٰىکَ فَعَدَلَکَ ۙ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡ | خَلَقَکَ | فَسَوّٰىکَ | فَعَدَلَکَ |
| وہ جس نے | پیدا کیا تجھے | پھر اس نے درست کیا تجھے | پھر اس نے برابر کیا تجھے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡ | خَلَقَکَ | فَسَوّٰىکَ | فَعَدَلَکَ |
| وہ جس نے | پیدا کیا تجھے | پھر درست بنایا تجھے | پھر برابر کیا تجھے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْ | خَلَقَكَ | فَسَوّٰىكَ | فَعَدَلَكَ |
| جس نے | تجھے پیدا کیا | پھر تجھے ٹھیک کیا | پھر برابر کیا |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِي | Who |
| 2 | خَلَقَكَ | created you |
| 3 | فَسَوَّاكَ | then fashioned you |
| 4 | فَعَدَلَكَ | then balanced you |