لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 16

وَ مَا ہُمۡ عَنۡہَا بِغَآئِبِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاہُمۡعَنۡہَابِغَآئِبِیۡنَ
اور نہیںوہاس سےکبھی غائب ہونے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاہُمۡعَنۡہَابِغَآئِبِیۡنَ
اور ہرگز نہیںوہاس سےہرگز غائب ہونے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا هُمْعَنْهَابِغَآئِبِيْنَ
اور وہ نہیںاس سےغائب (جدا ہونے واے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2هُمْthey
3عَنْهَاfrom it
4بِغَائِبِينَ(will be) absent