لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التكوير (81) — آیت 15

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِ ﴿ۙ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاۤاُقۡسِمُبِالۡخُنَّسِ
پس نہیںمیں قسم کھاتا ہوںپیچھے ہٹنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَاۤ اُقۡسِمُبِالۡخُنَّسِ
پس میں قسم کھاتا ہوںپیچھے ہٹنے والے کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَآ اُقْسِمُبِالْخُنَّسِ
سو میں قسم کھاتاہوںپیچھے ہٹ جانیوالے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاBut nay!
2أُقْسِمُI swear
3بِالْخُنَّسِby the retreating planets