لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ عبس (80) — آیت 32

مَّتَاعًا لَّکُمۡ وَ لِاَنۡعَامِکُمۡ ﴿ؕ۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَّتَاعًالَّکُمۡوَلِاَنۡعَامِکُمۡ
فائدے کی چیزیں ہیںتمہارے لئےاور تمہارے مویشیوں کے لئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَّتَاعًالَّکُمۡوَلِاَنۡعَامِکُمۡ
سامان زندگی ہےتمہارے لیےاور تمہارے جانوروں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَّتَاعًالَّكُمْوَلِاَنْعَامِكُمْ
فائدے کی چیزیں ہیںتمہارے لئےاور تمہارے مویشیوں کے لئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَتَاعًا(As) a provision
2لَكُمْfor you
3وَلِأَنْعَامِكُمْand for your cattle