لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 9

اِذۡ تَسۡتَغِیۡثُوۡنَ رَبَّکُمۡ فَاسۡتَجَابَ لَکُمۡ اَنِّیۡ مُمِدُّکُمۡ بِاَلۡفٍ مِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ مُرۡدِفِیۡنَ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡتَسۡتَغِیۡثُوۡنَرَبَّکُمۡفَاسۡتَجَابَلَکُمۡاَنِّیۡمُمِدُّکُمۡبِاَلۡفٍمِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِمُرۡدِفِیۡنَ
جبتم فریاد کر رہے تھےاپنے رب سےتو اس نے (دعا) قبول کرلیتمہاریکہ بیشک میںمدد دینے والا ہوں تمہیںساتھ ایک ہزار کےفرشتوں کےایک دوسرے کے پیچھے آنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡتَسۡتَغِیۡثُوۡنَرَبَّکُمۡفَاسۡتَجَابَلَکُمۡاَنِّیۡمُمِدُّکُمۡبِاَلۡفٍمِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِمُرۡدِفِیۡنَ
جبتم مدد مانگ رہے تھےاپنے رب سےتو اس نے دعا قبول کر لیتمہارے لیےیقیناً میںمدد کرنے والا ہوں تمہاریساتھ ایک ہزار کےفرشتوں میں سےایک دوسرے کے پیچھے آنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْتَسْتَغِيْثُوْنَرَبَّكُمْفَاسْتَجَابَلَكُمْاَنِّىْمُمِدُّكُمْبِاَلْفٍمِّنَالْمَلٰٓئِكَةِمُرْدِفِيْنَ
جبتم فریاد کرتے تھےاپنا ربتو اس نے قبول کرلیتمہاریکہ میںمدد کروں گا تمہاریایک ہزارسےفرشتےایک دوسرے کے پیچھے (لگاتار)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2تَسْتَغِيثُونَyou were seeking help
3رَبَّكُمْ(of) your Lord
4فَاسْتَجَابَand He answered
5لَكُمْ[to] you
6أَنِّيIndeed I am
7مُمِدُّكُمْgoing to reinforce you
8بِأَلْفٍwith a thousand
9مِنَof
10الْمَلَائِكَةِthe Angels
11مُرْدِفِينَone after another