لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 75

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡۢ بَعۡدُ وَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا مَعَکُمۡ فَاُولٰٓئِکَ مِنۡکُمۡ ؕ وَ اُولُوا الۡاَرۡحَامِ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلٰی بِبَعۡضٍ فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡۢ بَعۡدُوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡامَعَکُمۡفَاُولٰٓئِکَمِنۡکُمۡوَ اُولُوا الۡاَرۡحَامِبَعۡضُہُمۡاَوۡلٰیبِبَعۡضٍفِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور وہ جوایمان لائےبعد اس کےاور انہوں نے ہجرت کیاور جہاد کیاتمہارے ساتھتو یہی لوگ ہیںتم میں سےاور رحم / رشتوں والےبعض ان کےزیادہ قریب ہیںبعض کےاللہ کی کتاب میںبےشکاللہ تعالیہرچیز کوخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡۢ بَعۡدُوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡامَعَکُمۡفَاُولٰٓئِکَمِنۡکُمۡوَ اُولُوا الۡاَرۡحَامِبَعۡضُہُمۡاَوۡلٰیبِبَعۡضٍفِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور جو لوگایمان لائےبعد اس کےاور ہجرت کی انہوں نےاور جہاد کیا انہوں نےساتھ تمہارےتو وہ لوگتم میں سے ہیںاور رشتہ داربعض اُن کےزیادہ حق دار ہیںبعض کےاللہ تعالیٰ کی کتاب میںیقیناًاللہ تعالیٰہر چیز کوخوب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْامِنْۢ بَعْدُوَهَاجَرُوْاوَجٰهَدُوْامَعَكُمْفَاُولٰٓئِكَمِنْكُمْوَاُولُوا الْاَرْحَامِبَعْضُهُمْاَوْلٰىبِبَعْضٍفِيْكِتٰبِ اللّٰهِاِنَّاللّٰهَبِكُلِّ شَيْءٍعَلِيْمٌ
اور وہ لوگ جوایمان لائےاس کے بعداور انہوں نے ہجرت کیاور انہوں نے جہاد کیاتمہارے ساتھپس وہی لوگتم میں سےاور قرابت داران کے بعضقریب (زیادہ حقدار)بعض (دوسرے) کےمیں (رو سے)اللہ کا حکمبیشکاللہہر چیزجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieved
3مِنْfrom
4بَعْدُafterwards
5وَهَاجَرُواand emigrated
6وَجَاهَدُواand strove hard
7مَعَكُمْwith you
8فَأُولَئِكَthen those
9مِنْكُمْ(are) of you
10وَأُولُوBut those
11الْأَرْحَامِ(of) blood relationship
12بَعْضُهُمْsome of them
13أَوْلَى(are) nearer
14بِبَعْضٍto another
15فِيin
16كِتَابِ(the) Book
17اللَّهِ(of) Allah
18إِنَّIndeed
19اللَّهَAllah
20بِكُلِّof every
21شَيْءٍthing
22عَلِيمٌ(is) All-Knower